اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىَ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الأُمِّيِّ وَعَلَىَ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلَّمَ تَسْلِماً كَثِيراً

Wednesday 17 December 2014

sanha e peshawar 16-12-2014



السلام علیکم جب سے سانحہ پشاور کاسُنا تب سے دل خون کے آنسو رُو رہا ہے ۔۔ اللہ ظالموں کو عبرت ناک سزا دئے اور جن بچوں کو شہید کیا گیا ہے اللہ اُن کے والدین کو صبر و جمیل عطاء کریں ۔۔ آج دل سے بد دعا نکل رہی ہے ظالموں کے لیے ۔۔۔ !!!

No comments:

Post a Comment